نئے بجٹ سے ملک کی ترقی کا پہیہ تیزی سے رواں ہو گا،حکومت مخالفین اپنی زبان بندی خود کر لیں گے‘سعید الحسن شاہ
حکومت پنجاب نے صوبہ کو صحیح معنوںمیں تجارتی،معاشی اور اقتصادی سرگرمیوں کا مرکز بنانے کیلئے تیز تر حکمت عملی تیار کر لی صوبہ کے سرمایہ کاروں کی سہولت کے لئے ون ونڈو آپریشن کا جلد آغاز کیا جارہا ہے‘صوبائی وزیر اوقاف کی گفتگو
جمعرات 24 جنوری 2019 13:58
(جاری ہے)
صوبے میں سرمایہ کاری کے لئے انتہائی ساز گار ماحول پیدا کیا گیا ہے۔
سرمایہ کاروں کی سہولت کے لئے ون ونڈو آپریشن کا بھی آغاز کیا جارہا ہے۔جس کے تحت پنجاب اور وفاق کے مختلف محکمے ایک ہی چھت تلے سرمایہ کاروں کے مسائل حل کرکے انہیں سرمایہ کاری کے حوالے سے سہولتیں فراہم کریں گے۔انہوں نے کہا کہ قائداعظم اپیرل پارک کے منصوبے پر کام کی رفتار کو تیز کیا جارہا ہے۔سپیشل اکنامک زونز اور نئے صنعتی زونز کے قیام کے لئے حکمت عملی بنا لی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کو فروغ دے کر جہاں طرز حکمرانی کو بہتر کیا جا سکتا ہے وہاں سرمایہ کاری بھی بڑھائی جا سکتی ہے۔صوبے میں سٹیٹ آف دی آرٹ انفارمیشن ٹیکنالوجی پارک بنایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ صنعتوں کو درپیش مسائل بھی آئی ٹی سیکٹر کے فروغ سے حل کئے جا سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل مارکیٹ کے ذریعے پاکستان کی مارکیٹنگ کو بہتر کیا جا سکتا ہے اور ای کامرس کا فروغ بھی وقت کی ضرورت ہے۔اس جانب بھی ہمیں تیزرفتاری سے آگے بڑھنا ہے۔ انفارمیشن کی ٹیکنالوجی کی صنعت مستقبل کی ضروریات پورا کرنے کے حوالے سے اہم صنعت ہے اوراس کے فروغ کے لئے ہر ممکن کوشش کے لئے تیار ہیں۔اس مقصد کے حکومت پالیسی اور قانون سازی میں تبدیلی ضرورت کے مطابق لائے گی ۔ لیبر مارکیٹ میںآئی ٹی پروفیشنلز کی فراہمی کے لئے آئی ٹی سکلز ڈویلپمنٹ کے لئے بھی اقدامات کئے جارہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.