چمن بی آر ایس پی کے زیر اہتمام قومی خوشحالی سروے کے حوالے سے سیمینار
جمعرات 24 جنوری 2019 16:20
(جاری ہے)
سیمینار میں مختلف سیاسی و قبائلی عمائدین کے علاوہ ڈسٹرکٹ چیئر مین ملک عثمان اچکزئی،ملک عبدالخالق غبیزئی ، پشتون قبائل جرگہ کے رہنماء ڈاکٹر سید علی عادل ، چیمبر آف کامرس صدر عمران خان کاکڑ ،اے این پی کے رہنماء گل باران افغان ،صادق کاریزوال ، پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء نذیر خان اچکزئی،سیمینار میں بی آئی ایس پی پروگرام کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہمایون آغا ،جمشید خان،لاجسٹک آفیسر محمد اختر،جمیل کاکڑ اور دیگر نے شرکت کی۔
سیمینار کا باقائدہ آغا تلاوت کلام پاک سے کیا گیا جس کے بعد کلسٹر کوارڈنیٹراکبر ترین نے بلوچستان میں بی آر ایس پی کے حوالے سے مقررین کو آگاہی فراہم کی۔ سیمینار سے خطاب میں قومی خوشحالی سروے کے ڈسٹرکٹ کوآرڈنیٹراکبر اچکزئی نے کہا کہ قلعہ عبداللہ میں 23جنوری سے قومی خوشحالی سروے کا انعقاد کیا جا رہا ہے یہ سروے ہماری ٹیمیں گلی محلوں میں ہر گھر تک جا کر سروے مکمل کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.