حکومت کابیرون ملک اثاثوں پر کلین چٹ دینے کا فیصلہ
کیا یہ نئے پاکستان کی آف شورکمپنیوں کیلئے پہلی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم ہے؟ بیرون ملک اثاثے رکھنے والوں کو نوٹسز بھجوائے جارہیے ہیں، ذرائع
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 24 جنوری 2019 17:37
(جاری ہے)
واضح رہے موجودہ حکومت نے بیرون اثاثوں پرنوازشریف حکومت کی جانب سے ایمنسٹی اسکیم کی مخالفت کی تھی۔
لیکن وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی پراپرٹی کے انکشاف پر معلوم ہوا کہ علیمہ خان نے بھی سابق حکومت کی ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھایا۔علیمہ خان نے ایمنسٹی اسکیم کے تحت اپنی امریکا سمیت دبئی والی جائیدادیں ظاہر کیں۔ نجی ٹی وی کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ علیمہ خان نے اپنی جائیداد 14سال بعد2018ء میں ڈکلیئرکی ہیں۔علیمہ خان نے اپنی جائیدادیں ظاہر کرنے کیلئے ایمنسٹی اسکیم 2018ء سے فائدہ اٹھایا ہے۔ پاکستانی ٹیکس حکام نے بھی تصدیق کی ہے کہ علیمہ خان نے اپنی جائیداد ظاہرکرنے کیلئے ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھایا ہے۔ اس کے برعکس عمران خان نے کہا تھا کہ تحریک انصاف ایمنسٹی اسکیم کو مسترد کرتی ہے۔ایمنسٹی اسکیم سے جس جس نے بھی فائدہ اٹھایا ہے سب کی تحقیقات کریں گے کہ ان کے پاس پیسا کہاں سے آیا؟ تاہم ایک رپورٹ کے مطابق حکومت پاکستان نے بیرون ملک اثاثے رکھنے والوں کو کلین چٹ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بیرون ملک اثاثے رکھنے والوں کو نوٹسز بھجوائے جارہیے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کیا یہ نئے پاکستان کی آف شورکمپنیوں کیلئے پہلی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم ہے؟مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.