لالہ موسی، منشیات فروش گرفتار، آدھاکلو سے زائد چرس، دوتل شراب برآمد

جمعہ 25 جنوری 2019 20:36

لالہ موسیٰ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جنوری2019ء) منشیات فروش گرفتار آدھاکلو سے زائد چرس، 2بوتل شراب برآمد۔

(جاری ہے)

پولیس نے دوران گشت منگووال سے ملزم محمد سجاد ساکن منگووال کوگرفتار کرکے اس سی400گرام چرس جبکہ تھانہ اے ڈویڑن نے قمر سیالوی روڈ سے ملزم مظہر عباس ساکن محلہ قلعہ شمالی گجرات کو گرفتارکرلیااوراس سے دو بوتل شراب برآمد کرلی۔ پولیس نے ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔

متعلقہ عنوان :