میٹرک امتحانات ‘240ٹاپ پوزیشن کے سکولوں میں کوہاٹ کے 7سکول شامل

ہفتہ 26 جنوری 2019 12:48

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جنوری2019ء) میٹرک امتحان 2018ء میں خیبرپختونخوا حکومت نے ٹاپ پوزیشن کے 240سکولوں کی رینکنگ کا اعلان کردیا جس کے تحت پوزیشن ہولڈرز سکول کے پرنسپل کو بہترین کارکردگی پر ایک لاکھ روپے اور سکول کے ہرٹیچرکو پچاس ہزار روپے انعام دیاجائیگا یعنی ہر سکول کو ساڑھے چار لاکھ 50ہزار روپے ملیں گے الله کے فضل وکرم سے کوہاٹ کے 7سکول اس رینکنگ میں آچکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :