2018ء میں سعودی مملکت میں زلزلے کے 7,172 جھٹکے محسوس کیے گئے
سب سے زیادہ زلزلے ہرات الشقہ کے علاقے میں آئے
محمد عرفان پیر 28 جنوری 2019 12:38
(جاری ہے)
جہاں پر زلزلوں کی زیادہ سے زیادہ شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی۔
مملکت کے شمالی بحیرہ احمر کے خطے میں 1,066 جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی ریکٹر سکیل پر شدت 2.9 ریکارڈ کی گئی۔ جبکہ بحیرہ احمر کے جنوبی علاقے میں زلزلے کے 32 بار جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت 2.9 تھی۔ اس لحاظ سے سب سے کم جھٹکے اس علاقے میں آئے۔ اس کے علاوہ خلیج عقابہ کے علاقے میں 376بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 3.3 نوٹ کی گئی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.