سعودی ولی عہد کے دورے سے گزشتہ 10 سال سے زیادہ سرمایہ کاری ہوگی،فواد چوہدری
ہم سعودی عرب کے 2 نئے شہروں کے لیے افرادی قوت فراہم کریں گے �پوزیشن کے ساتھ تعلقات اتنے اچھے نہیں جتنا وہ ظاہر کرتے ہیں،وزیر اطلاعات کی سعودی اخبار کے اسلام آباد بیورو کے افتتاح کے بعد میڈیا سے بات چیت
جمعہ 15 فروری 2019 23:22
(جاری ہے)
' ان کا کہنا تھا کہ 'سعودی ولی عہد کے دورے کے دوران سپریم کوآرڈنیشن کونسل کا قیام بھی عمل میں لایا جائے گا جس کے سربراہ وزیر اعظم عمران خان اور محمد بن سلمان ہوں گے، جتنے بھی معاہدے ہوں گے اس کی نگرانی کونسل خود کرے گی جبکہ پاکستان اور سعودی عرب کے جوائنٹ ورکنگ گروپ مل کر کام کریں گے۔
' فواد چوہدری نے کہا کہ 'سعودی ولی عہد کے دورے سے دو ممالک کے تعلقات کو نئی جہت ملے گی، ان کے لیے وفاقی دارالحکومت کو خصوصی طور پر سجایا گیا ہے جبکہ پورا اسلام آباد نہیں صرف ریڈ زون کو بند کیا جائے گا۔' انہوں نے کہا کہ 'سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات، پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرنے جا رہے ہیں، سعودی ولی عہد کے دورے کے دوران اہم معاہدے ہوں گے اور گذشتہ 10 سال سے زیادہ سرمایہ کاری ہوگی، جبکہ ہم سعودی عرب کے 2 نئے شہروں کے لیے افرادی قوت فراہم کریں گے۔' اپوزیشن کے کسی رہنما کو سعودی ولی عہد کی آمد پر دعوت نہ دینے کے سوال پر وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ 'اپوزیشن کے ساتھ تعلقات اتنے اچھے نہیں جتنا وہ ظاہر کرتے ہیں۔'مزید اہم خبریں
-
تجارت اور کاروبار میں آسانی کے حوالے سے پالیساں بناتے ہوئے نجی شعبے سے مشاورت کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو پیر تک الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا
-
آئی کیوب قمر نے کامیابی کے ساتھ چاند کے مدار سےپہلی تصویر بھیج دی
-
جرمن کارکنوں نے پچھلے برس 1.3 بلین گھنٹے اوور ٹائم کیا، زیادہ تر بلامعاوضہ
-
سموگ پر قابو پانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی چین کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن کے چیئرمین سے ملاقات
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.