میرے لئے یہ خوشی اور فخر کی بات ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت میں دس سال کے عرصے تک ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی رہی ہوں ، شہلا رضا
یہ ایک اعزار بھی ہے کہ ایک عورت ہونے کے ناطے میں اتنے عرصے تک اس عہدے پر فائز رہی
منگل 19 فروری 2019 22:00
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ میرا مقصد ہے کہ سندھ کے دیہات میں رہنے والی عام خواتین کو اپنے پائوں پر کھڑا کر کے انہیں با اختیار بنایا جائے اور سندھ سے غربت کا خاتمہ کیا جائے اور خواتین کو درپیش تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر جلد از جلد حل کیا جائے اور اس ضمن میں محکمہ وومن ڈویلپمینٹ بھی کام کر رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مجھے یہ جان کر بھی خوشی ہوئی ہے کہ این آر ایس پی صوبہ سندھ کے پسمندہ علائقوں میں خواتین کے حقوق اور خواتین کی ترقی کے حوالے سے بہت موئثراوراچھا کام کر رہی ہے۔ انہوں نے ورکشاپ میں موجود عورتوں کے مسائل بھی سنے اور انہیں یقین دہانی کرائی کہ ان کے مسائل جلد از جلد حل کئے جائیں گے۔اس موقع پرچیئرمین این آر ایس پی شعیب سلطان، چیئرمین ڈسٹرکٹ کائونسل ٹنڈوالہیار مخدوم علی محمد ولہاری نے بھی اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ ورکشاپ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹو ٹنڈوالہیار آصف علی خاصخیلی، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ٹنڈوالہیار ڈاکٹر انور قادر میمن، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ٹنڈوالہیار محمد سجاد خٹک، دیگر ضلعی افسران،این آر ایس پی کے نمائندوں، ایل ایس اوزاور مقامی خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.