پیپلزپارٹی رہنمائوں نے حفاظتی ضمانتیں کرالیں
جمعہ 22 فروری 2019 16:01
(جاری ہے)
جام خان شورو نے درخواست دائر کرتے ہوئے کہا کہ نیب ان کے خلاف مختلف انکوائریز کر رہا ہے، اگرچہ سندھ ہائیکورٹ سے ضمانت پر ہوں لیکن مزید الزامات میں گرفتاری کا خدشہ ہے۔
جام خان شورو نے عدالت سے درخواست کی کہ نیب کو مزید کسی انکوائری سے روکا جائے اور گرفتاری کو ہائیکورٹ کی اجازت سے مشروط کیا جائے۔ سابق وفاقی وزیر اعجاز حسین جاکھرانی نے بھی ضمانت قبل از وقت گرفتاری درخواست دائر کر دی۔ ان پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.