سعودی مملکت میں تارکین کے بینک کھاتوں کی کڑی نگرانی کی جائے گی
ساما کی جانب سے تمام بینکوں، منی ایکس چینجرز اور مالیاتی اداروں کو تحریری ہدایات جاری
محمد عرفان جمعرات 7 مارچ 2019 11:07
(جاری ہے)
کیونکہ اس بات کا بھی امکان ہے کہ یہ رقم کسی دہشت گردی واردات یا منی لانڈرنگ میں استعمال ہو رہی ہو۔
بینکوں کی جانب سے تارکین کے بینک اکاؤنٹس پر مسلسل نظر رکھی جائے گی۔ ساما کی جانب سے وضاحت کی گئی ہے کہ اس وقت مملکت میں مقیم کئی غیر مُلکی زراعت اور تجارت کے شعبوں میں کسی سعودی کے نام سے کاروبار چلا رہے ہیں، جو سجل تجاری یعنی تجارتی ضوابط کی خلاف ورزی ہے۔ ایسے لوگوں کا پتا چلانے کے لیے بینکوں کے ذریعے ہونے والی ٹرانزیکشنز کو بنیاد بنا کر اُن کے غیر قانونی کاروبار کا انسداد کیا جائے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.