خواتین کے خلاف تشدد تسلیم نہیں کرتی ،مجھے دائرہ اقتدار میں اپنی آواز سننے کا حق ہے، شیری رحمن

جمعہ 8 مارچ 2019 18:24

خواتین کے خلاف تشدد تسلیم نہیں کرتی ،مجھے دائرہ اقتدار میں اپنی آواز ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مارچ2019ء) پیپلز پارٹی کی رہنما و سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ خواتین کے خلاف تشدد تسلیم نہیں کرتی ،مجھے دائرہ اقتدار میں اپنی آواز سننے کا حق ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو پیپلز پارٹی کی رہنما و سینیٹر شیری رحمان نے کہاکہ میں آج عورت مارچ اس لیے کرتی ہوں کیونکہ میں خواتین کے خلاف تشدد تسلیم نہیں کرتی، انہیں کام کی جگہ ہراساں کرنا تسلیم نہیں کرتی، مجھے دائرہ اقتدار میں اپنی آواز سننے کا حق ہے، میں اس لیے بھی مارچ کرتی ہوں کے ہمیں بڑھنے کے لیے ایک طویل راستہ ہے۔

متعلقہ عنوان :