پرانی انارکلی میں 40 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

منگل 12 مارچ 2019 14:54

پرانی انارکلی میں 40 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مارچ2019ء) صوبائی دارلحکومت میں پرانی انارکلی کے علاقہ میں 40 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ایدھی ایمبولینس کے ذریعے 40 سالہ شخص کی لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ۔

متعلقہ عنوان :