Live Updates

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر دفاع پرویز خٹک کی ملاقات ، مختلف امورپر تبادلہ خیال

منگل 12 مارچ 2019 19:41

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر دفاع پرویز خٹک کی ملاقات ، مختلف امورپر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مارچ2019ء) وزیر اعظم عمران خان سے وزیر دفاع پرویز خٹک نے منگل کو وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم آفس بیان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے وزیر دفاع پرویز خٹک نے وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی ۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات