Live Updates

کینیڈا میں ڈیم فنڈریزنگ تقریب میں وزیراعظم عمران خان کا دستخط شدہ بلا 15ہزار ڈالرز میں نیلام ہوگیا

ہفتہ 16 مارچ 2019 15:10

ٹورنٹو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مارچ2019ء) کینیڈا میں ڈیم فنڈریزنگ تقریب میں وزیراعظم عمران خان کا دستخط شدہ بلا 15ہزار ڈالرز میں نیلام ہوگیا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق کینیڈا میں ڈیم فنڈریزنگ کے لئے تقریب کا انعقاد کیا گیا ، تقریب میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار،سینیٹر فیصل جاوید،فردوس عاشق اعوان موجود تھے۔ڈیم فنڈریزنگ تقریب میں وزیراعظم عمران خان کا دستخط شدہ بلا15 ہزار ڈالرز میں نیلام ہوگیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات