بھارت پی ایس ایل کو ناکام بنانے کی کوششیں کر رہا ہے: چیئرمین پی سی بی
انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے کہا کہ ہماری سکیورٹی کم کی جائے کیونکہ ہم کراچی شہر کو دیکھنا چاہتے ہیں:احسان مانی
ذیشان مہتاب پیر 18 مارچ 2019 17:14
(جاری ہے)
احسان مانی کا مزید کہنا تھا کہ ہماری ریجنل کرکٹ میں بھی سیاست آ گئی ہے، سیاست اور کھیل کو الگ رکھنا چاہیے کیونکہ اس سے سب سے بڑا نقصان کرکٹ کو ہوتا ہے، پی ایس ایل میں کھلاڑیوں نے بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا، اس ایڈیشن میں بڑی تعداد میں نیا ٹیلنٹ سامنے آیا ہے ۔
چیئرمین پی سی بی نے بتایا کہ پی ایس ایل میں شامل انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے کہا کہ ہماری سکیورٹی کم کی جائے کیونکہ ہم کراچی شہر کو دیکھنا چاہتے ہیں،یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ان کھلاڑیوں کا اعتماد بحال ہو رہا ہے۔احسان مانی نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کیلئے کوشاں ہے، آئندہ سال پی ایس ایل کیلئے 4 سے 5 سٹیڈیم تیار کریں گے، کوشش ہوگی کہ پی ایس ایل کا ایک میچ حیدر آباد میں ہو۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.