خان پور کے بس اسٹاپ پر نجی ہوٹل سے کھانا کھانے سے 16 مسافروں کی حالت غیر‘ ہسپتال منتقل

منگل 19 مارچ 2019 12:32

رحیم یار خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2019ء) خانپور کے بس اسٹاپ کے قریب نجی ہوٹل سے کھانا کھانے سے 16 مسافروں کی حالت غیرہوگء تمام متاثرہ افراد کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خان پور میں منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے ہوٹل کے مالک کو حراست میں لیکر تحقیقات شروع کردی ہیں -

متعلقہ عنوان :