جمعیت علما اسلام کوئٹہ نجم المدارس اختر آباد کلی رئیسانی ہزار گنجی یو نٹ کے نومنتخب امیر مولانا محمد طاہر توحید ی نے باہمی مشاورت کے بعدکابینہ تشکیل دیدی

جمعرات 21 مارچ 2019 18:14

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مارچ2019ء) جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ نجم المدارس اختر آباد کلی رئیسانی ہزار گنجی یو نٹ کے نومنتخب امیر مولانا محمد طاہر توحید ی نومنتخب جنرل سیکرٹری مو لنا رازمحمد محمد حسنی نے طویل باہمی مشاورت کے بعد پانچ سال کے لئے کا بینہ تشکیل کرلیا گیا جس کے مطابق امیر مولانا محمد طاہر توحید ی نائب امیر مولوی عبدالمنان نائب امیر مولوی عبدالباقی نائب امیر سوئم مولوی مفتی عبدالنافع ناظم عمومی مولانا رازمحمد محمد حسنی ناظم دوئم مولوی عبدالغفار ناظم سوئم مولوی عبدالستار ناظم چارم مولوی نور محمد ناظم مالیات حافظ سعداللہ مولوی شیر محمد حقانی مولوی امین اللہ مولوی عبدالرحیم سیکرٹری اطلاعات عبدالاحد سید گل آغا سالار ڈاکٹر ظفر اللہ صلاح الدین عبدالعلی اور سرپرست اعلی قاری شاہ محمد مفتی عبدالوہاب مولوی محمد صادق سرپرست۔

(جاری ہے)

حاجی امیر محمد حاجی عبداللہ مقرر کیا گیا نومنتخب امیر مولانا محمد طاہر توحید ی جنرل سیکرٹری مولانا رازمحمد محمد حسنی نے نومنتخب اراکین مجلس عاملہ کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ تمام اراکین مجلس عاملہ ایک نئے عزم کے ساتھ جمعیت علماء اسلام کے اغراض مقاصد کو گھر گھر تک پہنچا نے کیلئے دن رات محنت کرے دریں اثناء جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ نجم المدارس اختر آباد کلی رہسانی ہزار گنجی یو نٹ کے نومنتخب امیر مولانا محمد طاہر توحید ی نے نومنتخب مجلس عاملہ کا تعارفی اجلاس 24 مارچ بروز اتوار بوقت 3 بجے بمقام توحیدی ہاوس میں طلب کر لیا گیا تمام اراکین مجلس عاملہ شرکت یقینی بنائیں۔

متعلقہ عنوان :