القدس کے بعد مقبوضہ وادی گولان بھی اسرائیل کو دینے کا امریکی مطالبہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کھل کر وادی گولان اسرائیل کو دینے کی لابنگ شروع کردی
جمعہ 22 مارچ 2019 13:32
(جاری ہے)
موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کھل کر وادی گولان اسرائیل کو دینے کی لابنگ شروع کی ہے۔
ٹرمپ نے ٹویٹر پر ایک ٹویٹ کی کہ 52 سال کے بعد اب وقت آگیا ہے کہ وادی گولان پر اسرائیل کا قبضہ تسلیم کرلیا جائے۔ تزویراتی اہمیت کے حامل اس مقام پر اسرائیلی عمل داری خطے میں استحکام کا ذریعہ بنے گی۔ادھر دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے امریکی صدر کے وادی گولان کے بارے میں بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔ٹرمپ کی جانب سے یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب آئندہ ہفتے اسرائیلی وزیراعظم امریکا کے دورے پر واشنگٹن پہنچ رہیہیں۔ وہ وائیٹ ہائوس میں صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ ٹرمپ کا بیان اور نیتن یاھو کا دورہ امریکا دونوں کی ایک زمانی اہمیت ہے۔ یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب کہ آئندہ ماہ 9 اپریل کو اسرائیل میں کنیسٹ کے انتخابات ہورہے ہیں۔ ناقدین امریکا پر نیتن یاھو کی انتخابی جیت میں اس کی معاونت کا الزام عاید کرتے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.