مفتی تقی عثمانی پر حملے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی

کار پر فائرنگ کرنے والے 6 دہشتگرد 3 موٹر سائیکلوں پر سوار تھے

جمعہ 22 مارچ 2019 17:56

مفتی تقی عثمانی پر حملے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2019ء) کراچی میں نیپا چورنگی پر معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی پر حملے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی ۔

(جاری ہے)

ویڈیو میں مفتی تقی عثمانی کی کار پر دہشتگرد فائرنگ کرتے نظر آرہے ہیں ۔عروف عالم دین مفتی تقی عثمانی کی کار پر فائرنگ کرنے والے 6 دہشتگرد 3 موٹر سائیکلوں پر سوار تھے ۔گاڑی پل سے نیچے اتری تو دہشتگردوں نے اس پر فائرنگ کرد ی، حملے میں مفتی تقی عثمانی محفوظ رہے ۔

متعلقہ عنوان :