سکھر،پاکستان تحریک انصاف سکھر کے رہنما مبین احمد جوئی نے 5 اپریل کو سکھر بچائو تحریک کا اعلان کر دیا
جمعہ 22 مارچ 2019 23:40
(جاری ہے)
میئر سکھرمن پسند ٹھیکیداروں کو فائدہ دینے کے لئے عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈال رہے ہیں۔
جبکہ سکھر سے پیپلز پارٹی کے منتخب ایم این ایز اور ایم پی ایز اور انتظامیہ کی جانب سے پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف انتقامی کارروائیاں کر کہ حراساں کیا جا رہا ہے۔ جسکو کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کریں گے۔ تجاوزات کی آڑ میں پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف انتقامی کارروائیاں بند نہیں کی گئی تو بھرپور مزاحمت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کا منشور ملک سے کرپشن کا خاتمہ ہے۔ جبکہ سکھر میں کی گئی کرپشن کا احتساب ضرور ہوگا۔ کرپٹ عناصراحتساب سے بچ نہیں سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت عوام کو بنیادی حقوق دلانے کے لئے بھرپور کوشاں ہے۔ انہوں نے کارکنان کو بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں کرنے کی ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ جلد سے جلد تنظیم سازی کا عمل مکمل ہوگا اور کارکنان اپنے اپنے علاقوں میں عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے کردار دا کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی بھرپور کوششوں کے باعث پاکستان کی مثبت خارجہ پالیسی کی وجہ سے ملک کا وقار بلند ہوا ہے۔ پاکستان کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے۔بہترین خارجہ پالیسی کے باعث ملائشیا کا وزیر اعظم 23 مارچ کی تقریبات میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ چکا ہے۔ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو دنیا کے اندر پذیرا مل رہی ہے۔#مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.