یوم پاکستان کے موقع پر سعودی عرب کی قیادت کی جانب سے مبارک باد کا پیغام دیا گیا

ہفتہ 23 مارچ 2019 16:33

یوم پاکستان کے موقع پر سعودی عرب کی قیادت کی جانب سے مبارک باد کا پیغام ..
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مارچ2019ء) یوم پاکستان کے موقع پر سعودی عرب کی قیادت کی جانب سے مبارک باد کا پیغام دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی فرماں روا شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد نے صدر عارف علوی کو مبارک باد کا پیغام بھیجا ۔اپنے پیغام میں سعودی قیادت کی جانب سے پاکستان کی ترقی اور خوش حالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔