پاکستان رینجرز کی کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی ،ڈکیت، جرائم پیشہ اور منشیات فروش سمیت 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا
اتوار 24 مارچ 2019 21:35
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان رینجرز سندھ کے اعلامیہ کے مطابق محمود آباد اور بلوچ کالونی کے علاقوں میں رینجرز نے کارروائی کرکے 5 ملزمان عمیر علی، نور حسن، عبدالرحمن صدیقی، سید عمیر علی اور دلدار حسین کو گرفتار کیا جو ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔
گڈاپ کے علاقے میں رینجرز نے کارروائی کرکے مفرور ملزم فیروز خان کو گرفتار کرلیا جبکہ منشیات فروشی کے کاروبار میں ملوث ملزم زبیر خان کو رینجرز نے گڈاپ ہی کے علاقے سے گرفتار کیا۔ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ، ایمونیشن، منشیات اور مسروقہ سامان بھی برآمد کرلیا گیا اور تمام ملزمان کو قانونی چارہ جوئی کے لئے پولیس کے حوالے کردیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.