فیصل آباد، 35 سالہ نوجوان کی نعش برآمد،جبکہ فائرنگ و تشدد کے واقعات میں 4 افراد زخمی ہوگئے
پیر 25 مارچ 2019 21:16
(جاری ہے)
تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقہ بابر چوک کا رہائشی 16 سالہ مبین ولد محمد تاج اپنے گھر میں موجود تھا کہ محلے دار کاکا وغیرہ نے پرانی رنجش پر مشتعل ہوکر فائرنگ کر دی جس کی زد میںآکر مذکورہ نوعمر لڑکا زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کیلئے سول ہسپتال داخل کرایا گیا۔
241 ر۔ب میں 40 سالہ محمد حسین ولد صفدر حسین کو مخالفین نے زخمی کر دیا جسے زخمی حالت میں ہسپتال لے جایا گیا۔ تھانہ رضا آباد کے علاقہ رحمان کالونی گلی نمبر 10 میں ملزمان قاصد وغیرہ 13 ملزمان نے فائرنگ اور ڈنڈے سوٹوں سے محمد بلال کو نقصان پہنچایا۔مزید قومی خبریں
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.