کرپشن کا نام لے کر سیاسی انتقامی کارروائی کی جا رہی ہے،بلاول بھٹو زرداری
وفاق آج بھی سندھ کی120رب روپے دباکربیٹھا ہے، یہ آپ کا پیسہ ہے آپ کی تعلیم اور صحت پر خرچ کریں گے،چیئرمین پیپلزپارٹی ہم انہیں سازش کرکے سندھ کا پانی بندکرنے نہیں دیں گے،2018انتخابات میں تاریخ کی بدترین دھاندلی کی گئی،کاروان بھٹو کے کوٹری پہنچنے پر خطاب
منگل 26 مارچ 2019 18:41
(جاری ہے)
بلاول بھٹو نے کہا سب سے زیادہ گیس پیداکرنیوالیصوبے کو ہی گیس نہیں ملتی۔ ہم کسی کو صوبے کے حقوق چھیننے نہیں دیں گے۔ وفاق آج بھی سندھ کی120رب روپے دباکربیٹھا ہے۔ یہ آپ کا پیسہ ہے آپ کی تعلیم اور صحت پر خرچ کریں گے۔یہ کیسانظام ہے،دہشت گردوں کیلئے این آر او اورسیاسی مخالفین کیلیے انتقام دہشت گردوں کے فنڈز کیلیے جے آئی ٹی نہیں بنائی جاتی۔ میرے دھوبی کے بل کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنادی گئی۔پیپلزپارٹی انہیں عوام کے حقوق چھیننے نہیں دے گی،ہم انہیں سازش کرکے سندھ کا پانی بندکرنے نہیں دیں گے۔2018انتخابات میں تاریخ کی بدترین دھاندلی کی گئی۔
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.