مہوش حیات کو ایوارڈ ملنے پر میرا ناراض ہوگئیں
ایوارڈ نامزدگی کیلئے فن کی خدمات کو مد نظر رکھا جانا چاہیے ،ریما نے شادی کے بعد شوہر کی خدمت اور مہوش حیات نے ایک فلم کے بعد کون سا کارنامہ سر انجام دیا،اداکارہ
منگل 26 مارچ 2019 21:05
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں میرا نے کہا کہ میں کسی کو ایوارڈ ملنے کے خلاف نہیں لیکن اعلیٰ سرکاری اعزازات کی نامزدگی میں خدمات کو مد نظر رکھا جانا چاہیے۔
مہوش حیات نے فلم ’’ پنجاب نہیں جائوں گی ‘‘ کے علاوہ فن کی کیا خدمت ہے۔ فلم اور ٹی وی انڈسٹری میں ایسے درجنوںفنکارو موجود ہیں جو کئی دہائیوں سے فن کیلئے خدمات سر انجام دے رہے ہیں لیکن انہیں ان اعزازات کیلئے نامزد نہیں کیا گیا۔ میرا نے کہا کہ فلم انڈسٹری کیلئے جتنی کاوشیں کر سکتی ہوں وہ کر رہی ہوں اور سب کو اس میں اپنا اپنا حصہ ڈالنا چاہیے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.