نواز شریف کی ضمانت پر اظہار تشکر کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی
منگل 26 مارچ 2019 21:25
(جاری ہے)
اعلیٰ عدلیہ کے شکر گزار ہیں کہ عدالت نے نواز شریف کی خرابی صحت کو مدنظر رکھا جبکہ حکومت نے تین مرتبہ کے وزیر اعظم کو اذیت دینے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیانہیں ذہنی اور جسمانی طور پر اذیت دی گئی۔
جس کی وجہ سے نواز شریف کی صحت روز بروز بگڑ گئی۔ قرار داد میں مزید کہا گیا کہ حکومت پنجاب نے طبی سہولیات کے نام پر ان کی تذلیل کی۔جس کی وجہ سے نواز شریف نے ہسپتال شفٹ ہونے سے انکار کیا۔اعلیٰ عدلیہ کے فیصلے سے سیاسی کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔تمام لیگی کارکن اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ ریز ہیں۔دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ میاں نواز شریف کو جلد صحت یابی عطا کرے۔مزید اہم خبریں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.