سلمان اوردیپیکاکے ایک ساتھ کام نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی
آج تک کسی ہدایت کار نے انہیں دیپکا کے ساتھ کام کرنے کی پیشکش ہی نہیں کی‘سلمان خان میں نے ایسا کبھی نہیں کہا کہ میں سلمان کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتی نہ منع کرنے کا اختیار ہے‘دیپیکا
جمعہ 29 مارچ 2019 12:19
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں سلمان خان نے بتایا کہ آج تک کسی ہدایت کار نے انہیں دیپکا کے ساتھ کام کرنے کی پیشکش ہی نہیں کی۔
سلمان خان نے مزید کہا کہ بلاشبہ دیپکا بولی ووڈ فلم انڈسٹری کی ایک بہت بڑی اسٹار ہیں اور وہ اٴْن کے ساتھ کام کرنے کے خواہش مند بھی ہیں لیکن فلحال وہ ابھی اٴْن کے ساتھ کام نہیں کررہے، ہاں البتہ اگر انہیں کوئی اچھی آفر ہوئی تو وہ یقیناً دیپکا کے ساتھ کام کریں گے۔دوسری جانب جب دیپکا سے اس بارے میں سوال کیا گیا کہ آپ نے اب تک سلمان کے ساتھ کام کیوں نہیں کیا توا اٴْن کا کہنا تھا کہ میں نے ایسا کبھی نہیں کہا کہ میں سلمان کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتی میرے پاس اختیار نہیں ہے میں کسی کو منع کروں، مگر مجھے ایسا لگتا ہے کہ ہر کام اپنے وقت پر ہوتا ہے اور سلمان کے ساتھ فلم بھی اپنے مقررہ وقت پر ہوگی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اردو ادب کے معروف افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی گئی
-
شوبز انڈسٹری کا ایک بڑا حصہ مجھے تسلیم ہی نہیں کرتا، اداکار آغا علی
-
میری تاریخ پیدائش 1976 نہیں 1985 کی ہے ، 14مئی 1985ء کو پیدا ہوئی‘ میرا
-
شادی کے بعد بچوں اور گھریلو امور پر توجہ دینا زیادہ ضروری ہوتا ہے ‘ صاحبہ
-
صلاحیتوں کے بل بوتے پر موجودہ مقام حاصل کیا ہے ،اسے برقرار رکھنا اور بھی مشکل ہے ‘ نیلم منیر
-
اچھی فلم بنانے کے لئے اچھے موضوعات کا انتخاب نا گزیر ہے ‘ صائمہ
-
زندگی کی حقیقت کو سمجھنے والے کبھی ناکام نہیں ہوتے ،اپنے کیرئیر سے مطمئن ہوں‘ ثناء
-
خواتین کو ہراساں کرنا مجرمانہ عمل قرار دیا جائے،حمزہ علی عباسی کامطالبہ
-
اداکارہ انجمن شہزادی کو 13ویں برسی15مئی کو منائی جائے گی
-
بس بس!قیامت ساتھ والے موڑ پر ہے، آغا علی بھی چاہت فتح سے تنگ
-
مستقبل میں پہلے سے بھی اچھا کام کر کے لوگوں کے دلوں میں زندہ رہنا چاہتی ہوں ‘ بشریٰ انصاری
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.