
پہلی خاتون سپر ہیرو فلم ’ کیپٹن مارول ‘ نے عالمی سطح پر ایک بلین ڈالر کا بزنس کرلیا
ہفتہ 6 اپریل 2019 12:10

(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق اینا بوڈن اور ریان فلیک کی مشترکہ ہدایت کاری میں بنائی گئی پہلی خاتون سپر ہیرو فلم ’’کیپٹن مارول ‘‘ 8مارچ کو دنیا بھر میں ریلیز کی گئی جس نے امریکی باکس آفس پر ریلیز سے اب تک 358 ملین ڈالر اور بین الاقوامی سطح پر 645 ملین ڈالر کما لئے ہیں۔ فلم میں اداکارہ بری لارسن نے مرکزی کردار ادا کیا ہے جبکہ دیگر کاسٹ میں سیموئیل ایل جیکسن، گیما چن، کلارک گریگ، جوڈ لاء اور دیگر شامل ہیں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ اور بیوٹی ایکسپرٹ شائستہ لودھی کی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر دھوم
-
ویلو ساؤنڈ سٹیشن سیزن تھری نامور اداکار و گلوکار فواد خان’’پروانا‘‘ بن گئے فواد کی بطور گلوکار طویل عرصہ بعد میوزک کی دنیا میں انٹری
-
فلمسٹار لائبہ خان کی سالگرہ تقریب،شوبز ستاروں و ٹک ٹاکرز کی شرکت
-
پاکستان کی معروف پروڈیوسرعمارہ حکمت کی سالگرہ تقریب شوبز شخصیات سمیت قریبی دوستوں کی شرکت
-
ماہرہ خان کی کراچی کے مقامی بازار میں شاپنگ کرنے کی ویڈیو وائرل
-
ہیروزآف پاکستان ، مصطفی قریشی کی زبانی آزادی کی کہانی اورقومی شعور کا پیغام
-
دلہن کی طرح تیار ہوکر آئی ہوں، سوشل میڈیا پر رشتے آ رہے ہیں، عتیقہ اوڈھو
-
گلوکارہ آئمہ بیگ نے خاموشی سے نکاح کر لیا
-
ماہرہ خان کی ساڑھی خریدنے کی ویڈیو، ریڑھی سے مفت میں امرود بھی لیا
-
عامرخان بن گئے شاہ رخ خان کے ہمسائے، ماہانہ کرایہ 80 لاکھ روپے
-
12 سال پرانی فلم کا آخری سین AI سے تبدیل کرکے دوبارہ ریلیز؛ ہیرو کا احتجاج
-
کیرئیر کے آغاز میں کاسٹنگ کاچ کا سامنا کرنا پڑا، حفصہ بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.