شعبان المعظم1440 ھجری کا چاند نظر آگیا

ہفتہ 6 اپریل 2019 22:26

شعبان المعظم1440 ھجری کا چاند نظر آگیا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اپریل2019ء) شعبان المعظم1440 ھجری کا چاند نظر آگیا ہے یکم شعبان (کل) اتوار کو ہوگی۔ شعبان المعظم 1440 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس ہفتہ کو کراچی میںجبکہ زونل کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور اسلام آبادکی عمارت میںمنعقد ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں کمیٹی ممبران،محکمہ موسمیات کے حکام نے شرکت کی۔ رویت ہلال مرکزی کمیٹی نے شعبان المعظم کاچاند دیکھنے کا حتمی نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔