پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

پیر اپریل 17:43

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اپریل2019ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے پنجابی پارٹ ون سپلیمنٹری2018ء،ایم ایس سی سوشل ورک پارٹ ون سپلیمنٹری 2018ء ، ایم ایس سی اپلائیڈ سائیکالوجی پارٹ ون سپلیمنٹری2018ء ، ایم اے ہسٹری پارٹ ٹو سپلیمنٹری2018ء اور بی ایس اپلائیڈ جیالوجی 4thپروفیشنل سیکنڈ اینول 2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :