اردو اور پنجابی کے معروف شاعر منیر نیازی کی91 سالگرہ پرسوں منائی جائیگی

بدھ 17 اپریل 2019 14:34

اردو اور پنجابی کے معروف شاعر منیر نیازی کی91 سالگرہ پرسوں منائی جائیگی
ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2019ء) اردو اور پنجابی کے معروف شاعر منیر نیازی کی91 سالگرہ پرسوں منائی جائیگی حیرت خوف اور دہشت کی کیفیتوں کیساتھ مصرعے کی بنت منیر نیازی کے مصرعوں کی تراش انکی ذات کے اندر سے پھوٹتی تھی ان کا یہ مصرعہ ان کی شخصیت کی غمازی کرتا تھا جس شہر میں بھی رہنا اکتائے ہوئے رہناجبکہ ان کی دیر کرنے کی شکایت لوگوں کے دل میں اترگئی ضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو اسے آواز دینی ہواسے واپس بلانا ہو ہمیشہ دیرکردیتا ہوں میں