ڈپٹی کمشنر جھنگ کا تحصیل اٹھارہ ہزاری کا دورہ
بدھ 17 اپریل 2019 19:13
(جاری ہے)
اس موقع پر موجود ڈاکٹرز نے دیگر معاملات بارے بریفنگ بھی دی۔ دریں اثناء ڈپٹی کمشنر نے لینڈ ریکارڈ سنٹر کے معائنہ کے دوران انچارج اراضی مرکز کو ہدایت کی کہ اراضی مرکز میں فرد ملکیت ودیگر معاملات کے سلسلہ میں آنے والے سائلین سے اچھا برتائو کیاجائے اور ان کی تمام سہولیات کا خصوصی خیال رکھا جائے۔
سائلین کے بلاوجہ چکر نہ لگوائیں جائیں ۔انہوںنے کائونٹر پرجاکرسائلین سے معلومات حاصل کیں اور موقع پر احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ٹائوٹ مافیا کے خلاف سخت ایکشن لیا جائیگا۔ دریں اثنا ء بعد ازاں ڈپٹی کمشنر نے خریداری مرکز ڈال موڑکا بھی معائنہ کیا جہاں انہوںنے کاشتکاروں کی درخواستوں کی رجسٹریشن کے عمل اور دیگر انتظامی سہولیات کو چیک کیااور اس حوالہ سے باردانہ کے حصول کے سلسلہ میں آئے ہوئے گندم کے کاشتکاروں سے ملاقات کی اور مسائل دریافت کئے ۔ ڈپٹی کمشنر نے گندم کے خریداری مراکز پر سٹاف کی ڈیوٹیز کو چیک کرنے سمیت کاشتکاروں کی آسانی کے لئے دیگر انتظامات کا معائنہ کیا اور سنٹر انچارج کو ہدایت کی کہ موسم کی خرابی اور بارشوں کی صورت میں انتظامی امور میں خرابی نہیں ہونی چاہئے۔ مزید براں ڈپٹی کمشنر حافظ شوکت علی نے حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹ کا دورہ کیا جہاں انہوںنے کام کرنے والے چائنیز انجینئر ز اور ورکروں کی سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔اس موقع پرڈپٹی کمشنر کو پاور پلانٹ پر جاری ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت سیلاب میں تباہ اسکولوں کی بحالی پر اجلاس
-
پنجاب بھرمیں 1372ٹریفک حادثات میں 09افراد جاں بحق1488زخمی ہوئے، ریسکیو1122
-
اسپیکر قومی اسمبلی کا ایوان میں فوج اور عدلیہ کیخلاف تقاریر روکنے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیرنجکاری عبدالعلیم خان کا شمالی و جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشنز میں بہادر سپوتوں کی شہادت پر خراج عقیدت
-
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ہدایات پر عملدرآمد کے نتیجے میں ایم ٹیگ صارفین کی تعداد 92 فیصد سے زائد ہو گئی
-
ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت خصوصی ایپ بنانے پرغور
-
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کی بازیابی کیلئے درخواست دائر
-
گورنر سندھ دو روزہ دورہ پر ترکیہ روانہ، صوبہ میں شعبہ آئی ٹی میں سرمایہ کاری کی دعوت دیں گے
-
دنیا کے نایاب ترین ممالیہ انڈس ڈولفن کی تعداد میں اضافہ انتہائی خوش آئند ہے، شیری رحمان
-
عارف والا ،دکان کی چھت پر سولر پلیٹ کی صفائی کرتے کرنٹ لگنے سے 26 سالہ الیکٹریشن جاں بحق ہوگیا
-
کراچی : صدر موبائل مارکیٹ میں 12 لاکھ کی ڈکیتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
-
کراچی سے چھ افراد لاپتا، شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، سندھ ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.