سیاسی جماعتیں ذاتی،گروہی مفادکے بجائے قومی مفادکوترجیح دیں‘ محمد حسین محنتی
جمعرات 18 اپریل 2019 21:15
(جاری ہے)
عثمان شاہ پہنچنے پر جھنڈوکھوسویوسی تماچانی کے چیئرمین شہبازخان کھوسوودیگرنے محمدحسین محنتی ودیگر رہنمائوںکا پرتپاک استقبال کیا۔
انہوں نے ٹنڈوجام میںمعززین سے ملاقاتیں کیں‘ حیدرآبادڈسٹرکٹ کورٹ بار پہنچنے پر بارکے صدر امدادعلی انٹر ،جنرل سیکریٹر عرفان بگھیواور وکلاء نے جماعت اسلامی کے رہنمائوں کاپرجوش خیرمقدم کیا۔ بعد ازا ں حیدرآباد پریس کلب پر کلب کے صدر ناصر شیخ ،شاہدشیخ ،اعجازلغاری ودیگر نے محمدحسین محنتی، عبدالوحیدقریشی، عبدالقدوس احمدانی، مجاہدچنا، حافظ طاہرمجیدکوخوش آمدیدکیا۔ استقبالیہ تقریب ،اجتماع ،بارکونسل اورپریس کلب میں محمدحسین محنتی نے کہاکہ جماعت اسلامی ایک نظریاتی جماعت ہے جومعاشرے سے ظالم وجابر نظام کی جگہ اسلامی نظام نافذکرنے کی جدوجہدکررہی ہے ہمیں جب ،جہاں اورجس قدر اختیارملاہم نے کراچی میں،خیبرپختونخوا میںاوریونی کونسلوں میں مثالی کام کرکے دکھایا ،کراچی میں میئر عبدالستارافغانی مرحوم،سٹی ناظم نعمت اللہ خان اور کے پی کے میں سراج الحق ،عنایت اللہ خان جیسے لوگوں نے امانت کے ساتھ بہترین کارکردگی دکھائی ہم چاروں صوبے اورپورے ملک میں ایساکام کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عوام جماعت اسلامی کواہل اوردیانت دار سمجھتے ہیں ،سابقہ کارکردگی کوسراہتے بھی ہیں انہیںچاہیے کہ نظام مملکت کوبدلنے کے لیے جماعت اسلامی کاساتھ دیںبار اور حیدرآبادپریس کلب کے صدور کو امیرصوبہ نے قرآن پاک کاسندھی ترجمہ اور اسلامی لٹریچرکاتحفہ دیابعدازاں امیرصوبہ کی قیادت میں اسٹیشن روڈ،کوہ نورچوک ،پکاقلعہ ،شاہی بازار اور مارکیٹ میں دکان دکان شہریوں کوجماعت اسلامی کاپیغام پہنچایااورچھوٹے چھوٹے استقبالیوں سے خطاب بھی کیاتاجروں اوردکانداروں کی جانب سے رہنمائوں کوہارپہنائے گئے اورپھول نچھاورکیے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.