ملکی معیشت کی بہتری کے لیے مل بیٹھنے کی ضرورت ہے ،پی پی پی رہنماء سید خورشید شاہ کی میڈیا سے بات چیت

جمعہ 19 اپریل 2019 19:09

ملکی معیشت کی بہتری کے لیے مل بیٹھنے کی ضرورت ہے ،پی پی پی رہنماء سید ..
سکھر۔ 19اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2019ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی بہتری کے لیے مل بیٹھنے کی ضرورت ہے ،حالات کی بہتری صرف پارلیمنٹ میں ہے، سکھر میں رہائش گاہ پر میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے اقتدار میں لوگوں کو روزگار دیا ۔