نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم (آج)اچی کی جامع مسجد نعمان میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کریں گے

اتوار 21 اپریل 2019 21:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2019ء) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم آج بروز ( پیر ) کو فیڈرل بی ایریاکراچی کی جامع مسجد نعمان میں جمعہ کے اجتماع اور بعد نماز عشاء مرکز تبلیغ حیدر آباد میں تربیتی اجتماع سے خطاب کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :