حکومت کا 15 رکنی ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ ایڈوائزری کونسل تشکیل دینے کا فیصلہ
کونسل نوجوان نسل کو عالمی معیار کی تربیت فراہم کرنے کے لئے مفصل حکمت عملی تشکیل دے گی وزیر اعظم کے معاون خصوصی ذوالفقار بخاری کی اے پی پی سے گفتگو
پیر 22 اپریل 2019 16:59
(جاری ہے)
معاون خصوصی نے بین الاقوامی مارکیٹ میں ملازمتوں کی ڈیمانڈ کو مد نظر رکھتے ہوئے باقاعدہ تعلیمی کورس میں ووکیشنل اور ٹیکنیکل مضامین کو شامل کرنے کی اہمیت پر بھی زور دیا۔
انہوں نے کہا کہ ماضی میں خواتین کی سکل ڈویلپمنٹ پر زیادہ توجہ نہیں دی گئی۔ انہوں نے اس امر پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ نے نرسنگ شعبہ میں ملازمتوں کی آفر کی لیکن بد قسمتی سے ایک بھی خاتون ملازمت کے لیے وہاں نہیں جاسکی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے فلپائن ماڈل کا جائزہ لیا ہے کہ فلپائن نے اپنی سوسائٹی کو ہنرمند بنا کر کس طرح عالمی مارکیٹ میں جگہ بنائی۔مزید قومی خبریں
-
عازمین حج اپنے موبائل پر پاک حج موبائل ایپ ڈائون لوڈ کرکے اس کی رہنمائی کے مطابق متعلقہ حاجی کیمپ سے رجوع کریں، وزارت مذہبی امور
-
فیصل آباد، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.