ہنگو، تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال ٹل میں فری زچہ بچہ سنٹر قائم
پیر 22 اپریل 2019 17:09
(جاری ہے)
اس حوالے سے ٹل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈاکٹرسید سمین جان،ڈاکٹر محمد عمران،نفیس الزمان،عبداللہ بنگش،ملک جمیل خان اور دیگر عمائدین علاقہ،منتخب بلدیاتی نمائندوں سمیت ویلج ہیلتھ کمیٹی نمائندوں نے شرکت کی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کوارڈینٹر ایڈمن شاہ اویس نے کہا کہ ایم ڈی ایم پورے ملک خصوصاً ضلع ہنگو میں غریب عوام کیلئے فری علاج معالجہ سینٹرز قائم کردیا ہیں جس میں پرائمری ہیلتھ کیئر،زچہ بچہ سنٹر سمیت دیگر سہولیات فراہم کردی گئی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ آج ٹل سمیت مضافات کے لوگوں کی خوش قسمتی ہے کہ ایم ڈی ایم کی اشتراک سے ٹل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں فری زچہ بچہ سنٹر سمیت ایمبولینس اور الٹراساؤنڈ کا باقاعدہ آغاز کردیا۔تقریب سے ڈاکٹر عمران،بیس کوارڈینٹر نفیس الزمان،ملک جمیل خان اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.