سلمان خان نے اپنی رواں سال ریلیز ہونے والی فلم ’بھارت‘ کا پہلا ٹریلرر ریلیز کردیا
پیر 22 اپریل 2019 22:25
(جاری ہے)
سلمان خان نے فلم میں ایک مڈل کلاس طبقے سے تعلق رکھنے والے شخص کا کردار نبھایا جو اپنے ملک اور اپنے خاندان سے محبت کرتا ہے۔
اس ٹریلر میں سلمان خان کے کردار کی جوانی سے بڑھاپے تک کے سفر کو بھی دکھایا، سلمان خان اپنی جوانی میں سرکس میں اسٹنٹ مین کے روپ میں نظر آئے، جہاں ان کی ملاقات دیشا پٹانی کے کردار سے ہوتی ہے۔وقت گزرتے وہ ایک دوسری نوکری پر لگ جاتے ہیں جہاں ان کی دوستی سنیل گروور کے کردار سے ہوتی ہے جبکہ کترینہ کیف ان کی میڈم بنتی ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.