شہباز شریف او صاحبزادوں کیخلاف جاری آمدن سے زائد اثاثہ جات ،مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیشرفت
نیب نے دو روز قبل گرفتار کیے گئے ملزم شاہد رفیق کے انکشافات پر مبینہ منی لانڈرنگ کے الزام میں پانچویں ملزم آفتاب محمود کوگرفتار کر لیا ملزم ’’عثمان انٹرنیشنل‘‘ نامی فارن کرنسی ایکسچینج لندن اور برمنگھم سے بیک وقت آپریٹ کرتا رہا ،غیرقانونی طور پر حمزہ ، سلمان اور دیگر کے اکائونٹس میں بوگس ٹی ٹی لگاتا رہا‘ نیب
منگل 23 اپریل 2019 19:02
(جاری ہے)
ملزم آفتاب محمود ’’عثمان انٹرنیشنل‘‘ نامی فارن کرنسی ایکسچینج بیک وقت لندن اور برمنگھم سے آپریٹ کرتا رہا اورغیرقانونی طور پر حمزہ شہباز، سلمان شہباز اور دیگر کے اکائونٹس میں بوگس ٹی ٹی لگاتا رہا۔
نیب کے مطابق پہلے سے گرفتار ملزمان میں فضل داد، قاسم قیوم، محمد مشتاق اور ملزم شاہد رفیق شامل ہیں اور اب پانچویں گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔نیب کے مطابق اب تک کی تحقیقات میں نیب کی ٹیمیں شہباز شریف فیملی کیخلاف کم وبیش 3 ارب کی مبینہ منی لانڈرنگ کے شواہد حاصل کرچکی ہیں۔تحقیقات کو مزید آگے بڑھانے کیلئے گرفتار ملزم آفتاب محمود کو آج ( بدھ) احتساب عدالت کے روبرو پیش کر کے 15روزہ جسمانی ریمانڈ کے حصول کی استدعا کی جائے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.