کسی بھی مہذب جمہوری ریاست کو تشدد کی پالیسی کے تحت نہیں چلایا جاسکتا، بلاول بھٹو زرداری
پی پی پی ریاست کے ہاتھوں بہیمانہ تشدد کے خاتمے کے لئے پارلیمان میں قانون سازی کریگی، ٹوئٹ
منگل 23 اپریل 2019 23:48
(جاری ہے)
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ریاستی تشدد کے خاتمے کے حوالے سے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ پی پی پی ریاست کے ہاتھوں بہیمانہ تشدد کے خاتمے کے لئے پارلیمان میں قانون سازی کرے گی۔
انہوں نے کہاکہ پولیس، ایجنسیوں اور نیب کی تشدد کے حوالے سے طویل گھناؤنی تاریخ ہے،ہم جانتے ہیں کہ ریاستی تشدد کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی مہذب جمہوری ریاست کو تشدد کی پالیسی کے تحت نہیں چلایا جاسکتا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملکی معیشت کو مستحکم کرنا اولین ترجیح ہے، 30 کمپنیوں پر مشتمل اعلی سطح کا سعودی وفد کل پاکستا ن آرہا ہے،10ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری متوقع ہے ۔وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک کی پریس کانفرنس
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوار میں 8 فیصد تک نمو حاصل کرسکتا ہے، عالمی بینک
-
لاکھ مریضوں کو گھرکی دہلیز پرمفت ادویات پہنچائیں گے‘ مریم نواز
-
سانحہ 9 مئی، فواد چودھری جے آئی ٹی کے سامنے پیش، تحریری جواب کیلئے وقت مانگ لیا
-
سعودی عرب کے ڈپٹی وزیر سرمایہ کاری کی سربراہی میں35کمپنیوں کا وفد (کل ) پاکستان کے دورے پر آئیگا‘ مصدق ملک
-
گندم کا وافر سٹاک موجود ہونے کے باوجود نئی حکومت کے دور میں بھی لاکھوں ٹن گندم امپورٹ ہونے کا انکشاف
-
آڈیولیک کیس ، سربراہان آئی بی، ایف آئی اے ، پی ٹی اے کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری
-
آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر رفیق امجد مرکر دو بچیوں کو آنکھیں عطیہ کرکے بینائی دے گئے
-
پی ٹی اے کی ایف بی آر سے 5لاکھ ٹیکس نادہندگان کی سم بلاک کرنے سے معذرت
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پربہت فکرمند ہے، احسن اقبال
-
گندم بحران کے تانے بانے پی ڈی ایم کی گزشتہ حکومت سے جا ملے
-
پیپلزپارٹی کے رہنمائوں کی سردار سلیم حیدرکو گورنرپنجاب نامزد ہونے پرمبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.