انسانی جان انتہائی قیمتی ہے اور لوگوں کا مال و اسباب بھی قیمتی اثاثہ ہے ، ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ
بدھ 24 اپریل 2019 22:11
(جاری ہے)
اس موقع پر محکمہ لائیو سٹاک ،ٹریفک پولیس ،ضلعی محکمہ اطلاعات پنجاب ،سول ڈیفنس ،محکمہ صحت ،محکمہ تعلیم ،ضلع کونسل ،بلدیہ ،محکمہ زراعت سمیت دیگر تمام متعلقہ محکموں کے افسران و اہلکار بھی اس موقع پر موجود تھے ۔
ریسکیو 1122 کے ضلعی انچارج چوہدری ظفر اقبال ،چیف آفیسر بلدیہ و چیف آفیسر ضلع کونسل فدا افتخار میر ،سی ای او ایجوکیشن سہیل اظہر ،ڈسٹر کٹ لائیو سٹاک آفیسر ڈاکٹر ثاقب ،محکمہ صحت کی جانب سے چوہدری محمد اصغر نے کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لئے کئے جا نے والے اقدامات سے متعلق بریفنگ دی ۔ڈپٹی کمشنر مریم خاں نے محکموں کی جانب سے لگائے گئے مختلف سٹالز کا بھی معائنہ کیا ۔انہوں نے کسی بھی ایمر جنسی سے نمٹنے کے لئے ابتد ائی طبی امداد سمیت دیگر کیمپ لگائے لوگوں کو خوراک پانی کی فراہمی ،مال مویشیوں کے لئے چارہ ،باولے کتے اور سانپ کے کاٹنے کے بچاؤ کی ویکسئین سے متعلق بھی معلومات حاصل کی ۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر عمر مقبول بھی موجود تھے ۔قبل ازیں ریسکیو1122 کی چاق و چوبند دستے نے ایل بی ڈی سی نہر پر کشتیوں پر ڈپٹی کمشنر مریم خاں کو گارڈ آف آنرز پیش کیا اور سلامی دی ۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.