وزیراعظم عمران خان کی علاقائی رابطوں کے فروغ، غربت کے خاتمہ ، مالیاتی انتظام وانصرام، عبوری منصوبوں ، ڈی اے ایس یو، بنیادی ڈھانچہ کے منصوبوں اورکاروبارکوآسان بنانے میں عالمی بینک کے کردار کی ستائش
جمعہ 26 اپریل 2019 14:58
(جاری ہے)
وزیراعظم نے عالمی بینک کی سی ای او کوملک کی اقتصادی اورمالی حالت کو بہتربنانے کیلئے حکومت کے اقدامات سے آگاہ کیا۔وزیراعظم نے علاقائی رابطوں کے فروغ، غربت کے خاتمہ ، مالیاتی انتظام وانصرام، عبوری منصوبوں ، ڈی اے ایس یو، بنیادی ڈھانچہ کے منصوبوں اورکاروبارکوآسان بنانے میں عالمی بینک کے کردار کوسراہا ۔
وزیراعظم نے عالمی بینک کی سی ای اوکو سماجی اوراقتصادی بہتری کیلئے اقدامات اور سماجی تحفظ کے پروگرام احساس کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔ عالمی بینک کی سی ای او نے پاکستان کے ساتھ ڈسبرسمنٹ پروگرام لینڈنگ اورغیرملکی فنڈز کے حصول کیلئے ضمانت کی فراہمی کے شعبہ جات میں شراکت داری کو تقویت دینے کے عزم کااعادہ کیا۔مزید اہم خبریں
-
اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی اور لاجسٹک سپورٹ فراہم کرنے کے حوالے سے امریکا کی بڑی جماعتوں ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز کے درمیان اختلاف رائے
-
وزیراعلی نے7 لاکھ طلبہ طالبات کو عینک اور ہیرنگ ایڈ فراہم کرنے کے پراجیکٹ کی منظوری دےدی
-
یورو وژن مقابلے کا فائنل، موسیقی پر بھی غزہ کی جنگ کے سائے
-
آج بھی وقت ہے ملک کو دولخت کرنے پر قوم سے معافی مانگیں
-
سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ ٹی او آر کے برخلاف قراردیدی
-
جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف ایک اور درخواست دائرکردی
-
جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کے بجٹ میں اضافہ کیا جائے گا، وزیراعلی سندھ
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کامیئو ہسپتال کی چلڈرن ایمرجنسی کا دورہ
-
پنجاب میں نان 20 ،روٹی 15 روپے کی فروخت ہو رہی ہے‘ عظمیٰ بخاری
-
ہائیکورٹ نے کم عمرلڑکیوں کا نکاح رجسٹرکرنے پر نکاح خواں اور نکاح رجسٹرار کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا
-
زمین سے ٹکرانے والا طاقتور جیو میگنیٹک طوفان پوری دنیا میں بجلی کی بندش کا باعث بن سکتا ہے.امریکی ادارے کی وارننگ
-
پی آئی اے کا کراچی سے بھی حج آپریشن کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.