پرو ہاکی لیگ جرمانہ معاملہ ، پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ہاکی کی عالمی تنظیم ایف آئی ایچ سے رابطہ کرنیکا فیصلہ کر لیا

جمعرات 9 مئی 2019 15:29

پرو ہاکی لیگ جرمانہ معاملہ ، پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ہاکی کی عالمی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مئی2019ء) پرو ہاکی لیگ جرمانہ معاملہ پر پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ہاکی کی عالمی تنظیم ایف آئی ایچ سے رابطہ کرنیکا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن اپنی لیگل ٹیم سوئٹزرلینڈ بھیجے گا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پاکستان ایف آئی ایچ کو اپنے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کریگا۔ ذرائع نے بتایاکہ پرو ہاکی لیگ میں عدم شرکت پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کو 25ملین کا جرمانہ کیا گیا تھا ۔پاکستان ہاکی فیڈریشن ایف آئی ایچ کا فیصلہ واپس کروانے کیلئے کوشاں ہیں ۔

متعلقہ عنوان :