راولپنڈی، قمار بازو ں کے خلاف کاروائی میں 4ملزمان گرفتار ، 70ہزار520روپے اور4موبائل برآمد

ہفتہ 11 مئی 2019 00:01

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 مئی2019ء) راولپنڈی پولیس نے قمار بازو ں کے خلاف کاروائی میں 4ملزمان کو گرفتار کرکے 70ہزار520روپے اور4موبائل برآمد کر لئیہیں اطلاعات کے مطابق تھانہ گنجمنڈی پولیس نے ورکہ سنوکر کلب مو ہن پورہ چھاپہ مار کر کلب مالک کامران ہمراہ انور،طلحہ اور جاوید جواء بازی میں مصروف تھے قابو کر کے 70ہزار520روپے اور 4موبائل برآمد کرکے قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :