سپریم کورٹ نے درخواست گزار کی عدم موجودگی کے باعث رحمن ملک کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد کر دی

منگل 14 مئی 2019 13:53

سپریم کورٹ نے درخواست گزار کی عدم موجودگی کے باعث رحمن ملک کے خلاف توہین ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مئی2019ء) سپریم کورٹ نے درخواست گزار کی عدم موجودگی کے باعث رحمن ملک کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد کر دی ۔

(جاری ہے)

سپریم کورٹ میں سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کے خلاف توہین عدالت سے متعلق مقدمے پر سماعت جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔درخواست گزار سید محمود اختر کی عدم موجودگی کے باعث عدالت نے رحمان ملک کے خلاف درخواست مسترد کر دی