ندا یاسر کا طویل عرصے کے بعد نیا کمرشل آن ایئر

بدھ 15 مئی 2019 13:14

ندا یاسر کا طویل عرصے کے بعد نیا کمرشل آن ایئر
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2019ء) اداکارہ و میزبان ندا یاسر کا نیا کمرشل نجی ٹی وی چینلز سے آن ایئر ہو گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ندا یاسر ایک نجی ٹی وی چینل سے میزبانی کررہی تھیں اب انہوں نے تقریباً پانچ سال کے بعد کسی ٹی وی کمرشل میں کام کیا ہے جس کا انہوں نے معقول معاوضہ بھی وصول کیا ہے ۔انکا کمرشل آج کل مختلف ٹی وی چینلز سے آن ایئر ہے۔

متعلقہ عنوان :