کم کردشیان گلوکارہ پیرس ہلٹن کی نئی میوزک وڈیو میں جلوہ گر ہوں گی

بدھ 15 مئی 2019 13:14

کم کردشیان گلوکارہ پیرس ہلٹن کی نئی میوزک وڈیو میں جلوہ گر ہوں گی
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2019ء) امریکی ماڈل کم کردشیان گلوکارہ پیرس ہلٹن کی نئی میوزک وڈیو میں جلوہ گر ہوں گی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی ماڈل کم کردشن نے گلوکارہ پارس ہلٹن کے نئے گانے’’بیسٹ فرینڈ ایس‘‘ کی عکس بندی شروع کر دی۔

(جاری ہے)

پارس ہلٹن نے کم کے ساتھ سیٹ پر بنائی گئی تصویر انسٹاگرام پر شئیر کی جس میں دونوں ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے چلتے دکھائی دے رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :