لوئردیر۔ یونیورسٹی آف ملاکنڈ میں ایلیٹ فورس کا موک ایکسرسائز کا انعقاد
جمعرات 16 مئی 2019 16:07
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ضلعی پولیس سربراہ دیر پائین عارف شھباز وزیر اور ایس پی ایلیٹ ملاکنڈ رینج امیرنواز خان کی خصوصی ہدایات پر ایلیٹ فورس اور ضلعی پولیس دیر لوئر نے یونیورسٹی اف ملاکنڈ چکدرہ میں موک ایکسرسائز مشقیں منعقد کئے گئے۔
موک ایکسرسائز میں ڈی ایس پی ادنیزی ظفرخان، ایس ایچ او چکدرہ توحیدخان سمیت یونیورسٹی میں تعینات ایلیٹ پلٹون کے اہلکاروں نے حصہ لیا۔ اس موقع پر پولیس جوانوں نے ناخوشگوار واقعہ کے سلسلے فوری کاروائی، مغوی افراد کی بازیابی، دشمن عناصر کی کم نقصان میں خاتمہ، زخمی افراد کی فسٹ ایڈ و ہسپتال منتقلی ودیگر کاروائیوں کے عملی نمونے پیش کئے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.