بنوں پولیس کی کارروائی، پندرہ روزمیں مختلف مقد مات میں مطلوب ملزمان /مجرمان اشتہاری گرفتار کرکے قبضے سے اسلحہ وایمونیشن برآمدکرلیا
جمعہ 17 مئی 2019 18:20
(جاری ہے)
معمولی نوعیت کی شکایات پر 352 اشخاص کے خلاف انسدادی کاروائیاں کی۔ جبکہ رات کے وقت آوارہ گردی کرنے والی361 اشخاص کے خلاف انسدادی کاروائیاں کی گئیں۔
کل 678 ناکہ بندیاں اور 26 سرچ آپریشنزکرکے 12عدد کلاشنکوف،02 عددرائفل، 26 عدد بندوق مختلف بور،200عدد پستو ل اور 3632 عدد ایمونیشن برآمد کیے گئے۔اسی طرح منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرکے اُن کے قبضے سے 0.18گرام ہیروئن، 0.09گرام آئس، 16.682کلو گرام چرس، اور05بوتل شراب برآمد کیے۔ جبکہ کرایہ مکانات، حساس مقامات اورہوٹلز کوچیک کرکے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف11مقدمات درج رجسٹرکیے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرنے جملہ پولیس آفسران و اہلکاران کو ہدایت جاری کی کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف مزید بھی اسی طرح آپریشن جاری رکھے۔ کسی کو بھی یہ اجازت نہیں کہ وہ قانون کو ہاتھ میں لیکر معاشرے میں بد امنی پھیلائے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.