ةپاکستان کی ترقی وخوشحالی کیلئے نوجوان اپنا تعلیمی، سماجی کردار ادا کریں:ڈاکٹر حسین محی الدین
-چین، جاپان ،ملائیشیا کی بے مثال ترقی کے پیچھے ان کی ہنر مند یوتھ ہے،صدر منہاج القران
جمعہ 17 مئی 2019 20:37
(جاری ہے)
اس موقع پر نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس، مرکزی سیکرٹری اطلاعات نوراللہ صدیقی ،جواد حامد، راجہ زاہد محمود بھی موجود تھے۔ یوتھ لیگ حافظ آباد کی تنظیم نے فلاحی منصوبہ جات اور تنظیمی کارکردگی کی رپورٹ بھی پیش کی اور بتایا منہاج القرآن یوتھ لیگ سرکاری سکولوں میں بھی صاف پانی کی فراہمی کا بندوبست کررہی ہے، وفدنے مزید بتایا کہ منہاج القرآن یوتھ لیگ اپنی مدد آپ کے تحت مستحقین میں راشن بھی تقسیم کرتی ہے اور اس کے علاوہ شجر کاری مہم میں بھی بھرپور حصہ لیتی ہے، ڈاکٹر حسین محی الدین نے حافظ آباد منہاج القرآن یوتھ لیگ کی شاندار کارکردگی پر انہیں مبارکباد دی اور ستمبر میں حافظ آباد کا تنظیمی دورہ کرنے کا وعدہ کیا، انہوں نے کہا کہ یہ خوش قسمتی کی بات ہے کہ نوجوانی کے عالم میں اللہ تعالیٰ کسی کے دل میں خدمت خلق کااحساس اور دکھی انسانیت کی مدد کا درد ڈال دے، انہوں نے کہا کہ منہاج القرآن کی یوتھ لیگ ایشیاء کی منظم ، تعلیم یافتہ اور خدمت خلق میں پیش پیش یوتھ ہے، انہوں نے کہا کہ یوتھ لیگ کے نوجوان شہر اعتکاف کا حصہ بنیں اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے 10روزہ دروس سے مستفید ہوں۔
مزید قومی خبریں
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.